چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ کار الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور نعمان نے بتایا کہ چک نارنگ کے قریب کار کا ٹائر ن...
چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ کار الٹنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور نعمان نے بتایا کہ چک نارنگ کے قریب کار کا ٹائر نکل گیا اور بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جاگری۔ حادثہ کے نتیجہ میں کارڈرائیور 45 سالہ اکرام ولد محمد اکرم ساکن میاں مائر موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھ موجود دوسرا شخص محفوظ رہا، ریسکیورز نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(330-20) Date:18-12-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708۔ avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.