چکوال(ریسکیو 1122)ڈھکو روڈ پر جگہ کے معاملہ پر دوگروپوں میں لڑائی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔ ریسکیور نعمان ایل ایف آر...
چکوال(ریسکیو 1122)ڈھکو روڈ پر جگہ کے معاملہ پر دوگروپوں میں لڑائی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ۔ ریسکیور نعمان ایل ایف آر نے بتایا کہ لڑائی کے نتیجہ میں ایک شخص 25 سالہ شہزاد ولد سلامت ساکن ڈھکو روڈ چکوال زخمی ہوا جسے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 16-12-20
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.