Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

نورپورسیتھی 29 سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق

چکوال(خرم منظور)نورپور سیتھی کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور سجاد نے بتایا کہ نورپور سیتھی بھال گاؤں روڈ...


چکوال(خرم منظور)نورپور سیتھی کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور سجاد نے بتایا کہ نورپور سیتھی بھال گاؤں روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 29 سالہ نثار ولد عبدالجبار جو کہ کام پر جا رہا تھا موقع پر جاں بحق ہو گیا.ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(331-20)

Date:19-12-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.co 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.