چکوال(خرم منظور)ونہار کے قریب میانوالی روڈ پر دو گاڑیوں کے ٹکرانے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور ...
چکوال(خرم منظور)ونہار کے قریب میانوالی روڈ پر دو گاڑیوں کے ٹکرانے کی اطلاع پر کنٹرول روم کے حکم پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ واہ کینٹ سے پچنندجانے والی کلٹس کار میانوالی سے اسلام آباد جانے والی پراڈو سے ٹکرا گئی .۔ حادثہ کے نتیجہ میں کار میں سوار 40 سالہ طاہر ولد یعقوب ساکن پچنند اور35 سالہ رابعہ زوجہ طاہر ساکن پچنند موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔جبکہ پچنند کے رہائشی 13سالہ احسن ولد طاہر،10 سالہ حاجرہ دختر طاہر، 07 سالہ مدیحہ دختر طاہر اور 03 سالہ خدیجہ دختر طاہر زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(332-20) Date:19-12-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.