Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مینگن سے تھوہا روڈ پر ایک شخص پر کارتوس فائر، 31 سالہ شخص شدید زخمی

چکوال(خرم منظور) مینگن سے تھوہا بہادر روڈ پر فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی، موقع پر موجود ریسکیور عدنان نے بتایا ...


چکوال(خرم منظور) مینگن سے تھوہا بہادر روڈ پر فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کی گئی، موقع پر موجود ریسکیور عدنان نے بتایا کہ 31 سالہ کاروباری شخصیت ہمایوں ظفر ولد ظفر اقبال ساکن تھوہا بہادر پر کارتوس فائر کئے گئے۔


فائرنگ کے نتیجے میں ہمایوں ظفرکے جس میں کم و بیش 80 شرے جسم میں پیوست ہو گئے۔جس کے باعث اسے شدت سے زخم آئے۔


 ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(289-20)

Date:19-10-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.