چکوال(خرم منظور) نیازی پولٹری فارم نزد کلیاں والا دربار خوشاب روڈ پر کار کھائی میں جا گری ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا...
چکوال(خرم منظور) نیازی پولٹری فارم نزد کلیاں والا دربار خوشاب روڈ پر کار کھائی میں جا گری ایمبولینس موقع پر پہنچی ریسکیور بلال قاسم نے بتایا کہ کار موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے کھائی میں جا گری۔ حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا جسے ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.