Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دو موٹر سائیکل آمنے سامنے سے ٹکرانے سے ایک جاں بحق، دو زخمی

چکوال(خرم منظور) تکیہ شاہ مراد موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق دو موٹرسائیکل آمنے سامنے سے ٹکرائ...



چکوال(خرم منظور) تکیہ شاہ مراد موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق دو موٹرسائیکل آمنے سامنے سے ٹکرائے جس کے نتیجہ میں 47 سالہ سعید احمد ولد گلفام سرور ساکن تکیہ شاہ مراد موقع پر جانبحق جبکہ دو زخمی ہوئے جنہیں ڈھمن ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(207-20)  
  Date:12-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔ 

13-08-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.