چکوال(خرم منظور) کلرکہار روڈ رتہ موڑ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی موقع پر موجود ریسکیور نے بتا...
چکوال(خرم منظور) کلرکہار روڈ رتہ موڑ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی موقع پر موجود ریسکیور نے بتایا کہ جیپ سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار 50 سالہ ظفر اقبال ولد غلام علی ساکن نوروال کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور شدید زخمی ہوا۔
ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا وہاں پہنچتے ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو گئی، تاہم موٹر سائیکل پر سوار متاثرہ شخص کا بھانجہ حادثہ میں محفوظ رہا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(204-20)
Date:09-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
11-08-2020 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.