Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

پڑھال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈھڈیال(خرم منظور) راولپنڈی روڈ پر واقع پڑھال گاؤں میں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی،وہاں موجود افراد کے مطابق زمین کے تنا...


ڈھڈیال(خرم منظور) راولپنڈی روڈ پر واقع پڑھال گاؤں میں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی،وہاں موجود افراد کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجہ میں پڑہال کا رہائشی 57 سالہ میران بخش ولد قادر خان نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوا ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(210-20)  
  Date:15-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔

17-08-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.