Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

القادرمل کے قریب پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر حادثے سے بال بال بچ گیا

چکوال (خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر) القادر مل جہلم روڈ کے قریب 10000 لیٹر پیٹرول سے بھرے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا ریسکیو 1122 کی ٹیم ...


چکوال (خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر) القادر مل جہلم روڈ کے قریب 10000 لیٹر پیٹرول سے بھرے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا ریسکیو 1122 کی ٹیم دو ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ موقع پر پہنچ گئ ایریا کو حفاظتی ٹیپ سے محفوظ بنایا گیا ہے ۔


آئل ٹینکرکو راولپنڈی سے براستہ گجر خان، ڈھمن، چکوال اور تلہ گنگ جانا تھا آئل ٹینکر کو روڈ پر لانے اور نیا ٹائر تبدیل ہونے تک ریسکیو ٹیم موقع پر موجود رہے گئی تاکہ کسی بھی ممکنہ ناگہانی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ 

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال


Date: 17-05-20

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.