Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چھ ماہ کا بچہ گرم کہوہ گرنے سے جل گیا, ہسپتال منتقل

 چکوال(خرم منظور/میڈیا کوارڈینیٹر) جنگا گاؤں میں بچہ گرم قہوہ گرنے سے جل گیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول سے ایمبولینس روانہ ہوئی ۔ تفصیل...



 چکوال(خرم منظور/میڈیا کوارڈینیٹر) جنگا گاؤں میں بچہ گرم قہوہ گرنے سے جل گیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول سے ایمبولینس روانہ ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق 5 ماہ کے بچے نے قہوے کے برتن پر ہاتھ مارا قہوہ گرنے سے بچے کا 40% جسم جل گیا ریسکیورز نے معصوم بچے کو فورا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL

No:MC/CHK(137-20)
Date:12-06-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال۔ Contact:0334-8744708۔ avc.chakwal@gmail.com

12-06-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.