Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈیلی رپورٹ ریسکیو 1122 چکوال

چکوال (خرم منظور/میڈیا کوارڈینیٹر) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز ۔ڈیلی ایمرجنسی۔ 1725 کالز موصول ہوئیں جن میں سے ...


چکوال (خرم منظور/میڈیا کوارڈینیٹر) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز
۔ڈیلی ایمرجنسی۔1725 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 21 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 07 روڈ ٹریفک حادثات ،08 میڈیکل کیسز، 02کام کے دوران چوٹ لگنے، 01 اونچائی سے گرنے اور دیگر 03 ایمرجنسیز پر ریسپانس کیا جن میں 21 افراد کو ریسکیو کیا گیا ریسپانس ٹائم اوسطا 6 منٹ 19 سیکنڈ رہا۔
۔PTS OUT DISTRICT۔
ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے بیرون اضلاع منتقلی میں 03 مریضوں کو ای ایچ کیو چکوال سے ہولی فیملی ہسپتال 02 مریض،آرآئی سی راولپنڈی 01 مریض اور 01 مریض سٹی ہسپتال تلہ گنگ سےبی بی ایچ ہسپتال راولپنڈی  باحفاظت منتقل کیا گیا جبکہ
 ۔PTS WITH IN DISTRICT۔
اندرون ضلع پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے کو منتقلی نہیں کی گئی
اس طرح ریسکیو 1122 پی ٹی ایس کے ذریعے ٹوٹل 04 افراد کو متعلقہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے چھوٹے ہسپتالوں سے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں 3 مرد اور 01 خاتون شامل ہیں۔
۔COVID-19 ALERT۔
امیر پور منگن سے 2 ممکنہ کرونا مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر چکوال منتلق کیا گیا جن میں 40 سالہ رخسانہ اور 16 سالہ ثوبیہ شامل ہے.۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
                                ہینڈ آؤٹ
No:MC/CHK(96-20)  
  Date:11-05-20  
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔ 
۔avc.chakwal@gmail.com۔
11-05-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.