Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

اشرف ٹاؤن چکوال میں ٹرک اور بس میں تصادم: 2افرادزخمی

چکوال ( خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر )شرف ٹاؤن راولپنڈی روڈ پر بس اور ٹرک کا تصادم ہوا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سے ایمبولیمس روانہ ہوئی ر...

چکوال (خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر)شرف ٹاؤن راولپنڈی روڈ پر بس اور ٹرک کا تصادم ہوا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سے ایمبولیمس روانہ ہوئی ریسکیو آپریشن کمانڈر مصدق حبیب نے بتایا کہ حادثہ کے نتیجہ میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے مسافر بس راولپنڈی سے چکوال آ رہی تھی سڑک کنارے مسافر کا سامان اتارا جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والا ٹرک بس سے جا ٹکرایا ۔
مسافر بس ٹکر کی شدد سے سائن بورڈ سے جا ٹکرائی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 کے میڈیکل سٹاف نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

26-02-2020

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.