چکوال(خرم منظور) اونچائی سے گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی .آپریشن کمانڈر عبدالمنان نے بتایا کہ 24...
چکوال(خرم منظور) اونچائی سے گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گئی .آپریشن کمانڈر عبدالمنان نے بتایا کہ 24 سالہ مبین ولد نور احمد ساکن گجر چوک پنوال روڈ چکوال تحصیل چوک میں موجود پلازہ سے گر گیا۔
وہاں موجود لوگوں کے مطابق نوجوان نفسیاتی مریض تھا اور بلڈنگ سے کود کر خودکشی کی ہے۔ نوجوان موقع پر جانبحق ہو چکا تھا جسے ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
وہاں موجود لوگوں کے مطابق نوجوان نفسیاتی مریض تھا اور بلڈنگ سے کود کر خودکشی کی ہے۔ نوجوان موقع پر جانبحق ہو چکا تھا جسے ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
11-03-2020
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.