ڈھڈیال (خرم منظور)قاضی ثاقب شفیق منیجر بینک الفلاح ڈھڈیال برانچ کے مطابق آج صبح نو بجے کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث بینک میں آگ لگ گئی۔ ...
ڈھڈیال (خرم منظور)قاضی ثاقب شفیق منیجر بینک الفلاح ڈھڈیال برانچ کے مطابق آج صبح نو بجے کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث بینک میں آگ لگ گئی۔ بینک عملہ بروقت اپنے منیجر قاضی ثاقب شفیق کے ہمراہ پہنچ گیا اور ساتھ ہی ریسکیو 1122 پہنچ گئی جس کی وجہ سے آگ زیادہ نہیں پھیلی۔ بینک کے دو ٹیبل، کرسیاں جل گئیں۔
بینک کا اہم ریکارڈ، کیش وائلٹ ۔ آئی ٹی بالکل محفوظ ہے۔ ہیڈ افس سے ٹیم آج ہی ڈھڈیال پہنچ رہی ہے اور جلد ازجلد کام شروع کردیا جائے گا اور سوموار 17فروری سے بینک اپنی سروسز حسب معمول اپنے کسٹمرز کو فراہم کرےگا۔ 16-02-2020 |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.