Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

   چکوال کے نوائی علاقہ ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈیم سےنکال کر ہسپتال منتقل کر دی ریسکیو 1122 ...


 

 چکوال کے نوائی علاقہ ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈیم سےنکال کر ہسپتال منتقل کر دی ریسکیو 1122 چکوال 


 چکوال( نعمان اختر)  ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ چکوال کے نواحی علاقہ ڈب کا   22 سالہ نوجوان حسیب ولد محمد شفیق دوستوں کے ہمراہ نہانے کی غرض سے دھرابی ڈیم گیا جبکہ نہاتے ہوئے گہرائی میں ڈوب گیا جس پر سینٹرل سٹیشن چکوال سےایمبولنس کے ہمراہ ریسکیووہیکل نے 27 منٹ میں رسپانس کیا جس کا سینٹر سٹیشن چکوال سے فاصلہ تقریبا 25 کلومیٹر تھا۔

 ریسکیورزنے رسپانس کرتے ہی سرچنگ کا عمل شروع کر دیا جس میں لائن سرچ ہک کی مدد سے سرچ کرنا اور سکیوبا سرچ شامل تھا1گھنٹے40منٹ کی مسلسل سرچ کرنے کے بعد  سکیوبا کا استعمال کرتے ہوئے ڈیڈ باڈی کوڈیم سے نکال کرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔جب کہ انسیڈنٹ کمانڈر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان کنٹرول روم میں موجود رہے  اسسٹنٹ کمشنر بختیاراسماعیل نے ریسکیورز کے کام کو تسلی بخش قرار دیتے  ہوئے خراج تحسین پیش کی.


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(93-23)  

Date:,29-06-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.