Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, June 5

Pages

تازہ ترین

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

   چکوال( نعمان اختر)  ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں تلہ گنگ روڈ نزد شہداء پارک رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم کی اطلاع موصول ہونے پر چکوال ...

 

 چکوال( نعمان اختر)  ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں تلہ گنگ روڈ نزد شہداء پارک رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم کی اطلاع موصول ہونے پر چکوال اسٹیشن سے ایمبولنس روانہ کی گئی جس پر شفٹ انچارج حبیب اختر نے بتایا کہ تلہ گنگ روڈ نزد شہداء پارک ٹرک نمبری  ایف ڈی ایف 1985  چکوال کی طرف آ رہا تھا شہداء پارک کے قریب یو ٹرن لینے والے رکشہ کے ساتھ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹکرا گیا ۔

اس حادثے کی وجہ سے رکشہ ڈرائیور جہانگیر ولد محمد اقبال عمر 35 سال سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوا جن کا تعلق چکوال کے محلہ اشرف ٹاؤن سے تھا ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرکے ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(97-23)  

Date:,11-07-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا