Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جہلم روڈ محلہ غوثیہ کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی, ریسکیو نے4 گھنٹوں میں قابو پالیا

چکوال(خرم منظور)محلہ غوثیہ کپڑے کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر 4 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ کے کپڑے ...


چکوال(خرم منظور)محلہ غوثیہ کپڑے کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر 4 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ کے کپڑے کے گودام میں گیس سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جو لمحوں میں پھیل گئی۔

 ریسکیو ٹیم نے تین کمروں میں لگی آگ پر تقریبا 4 گھنٹے کی مسلسل فائر فائٹنگ کے بعد مکمل پر قابو پایا آگ بجھانے کے لیے  اے ایف ایف ایف کیمیکل اور پانی کا استعمال کیا گیا ۔

موقع پر گودام ملازمین کے مطابق کم و بیش 1 کروڑ کا سامان موجود تھا جس میں سے 30 لاکھ کا سامان جل گیا جبکہ 70لاکھ کا مال جلنے سے محفوظ بنا لیا گیا۔

آپریشن میں نعمان  ایل ایف آر، نعمان ایف آر،جواد ایف آر، احمد فراز ایف آر، نور ایل ٹی وی، ساجد ڈی آر, ثاقب ای ایم ٹی، وحید ایل ٹی وی ، استم ایل ٹی وی نے حصہ لیا ۔

گودام انتظامیہ نے ریسکیورز کے پیشہ وارانہ انداز میں آگ پر قابو پانے کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔




پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

No:MC/CHK(321-20)

Date:25-11-20

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708۔

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.