Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان بحق

 چکوال( نعمان اختر)  ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کوٹ اقبال میں موٹر سائیکل کے گرنے کی اطلاع موصول ہونے پر چکوال اسٹیشن سے ایمبولنس روان...

 چکوال( نعمان اختر)  ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کوٹ اقبال میں موٹر سائیکل کے گرنے کی اطلاع موصول ہونے پر چکوال اسٹیشن سے ایمبولنس روانہ کی گٸ جس پر شفٹ انچارج محسن نے بتایا کہ آصف ولد محمد صدیق عمر 46 سال سکنہ کوٹ اقبال، سرال سے کوٹ اقبال کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل لڑکھڑانے کی وجہ سے سلپ ہو کر سڑک پر گرگیا۔ جس سے اس کے سر پر شدید چوٹ لگی اور وہ موقع پر ہی دم توڑگیا۔

 حادثہ شام کو7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا جس پر ریسکیورز  نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(95-23)  

Date:,04-07-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.