Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Tuesday, May 27

Pages

تازہ ترین

تیز آندھی کے باعث ڈب گاوں کے قریب بجلی کی تاریں آپس میں ٹکرانے سے آگ لگ گٸی

  چکوال( نعمان اختر) ڈب گاؤں کے قریب بجلی کے کھمبےپر آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  فائر وہیکل  روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آص...

 

چکوال( نعمان اختر) ڈب گاؤں کے قریب بجلی کے کھمبےپر آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے  فائر وہیکل  روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تیز آندھی کے باعث بجلی کے کھمبوں کے درمیان تاریں آپس میں ٹکرائیں جس کی وجہ سے سپارکنگ ہونے پر آگ لگ گئی ۔

اس آگ نے ٹرانسفارمر پر موجود انسولیٹر کے طور پر استعمال کی گئی  لکڑی کو جلا ڈالا۔ ریسکیورز نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور ٹرانسفارمر کو آگ لگنے سے محفوظ کر لیا اور مزید کسی نقصان ہونے سے بچا لیا۔#



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(81-23)  

Date:,10-06-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا