Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

اڈلکہ میں اڑھائی ماہ کی بچی ڈیم میں ڈوب گئی

 چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقے اڈلکہ میں اڑھائی ماہ کی بچی کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے چکوال سے ریسکیو وہیکل جب ...


 چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقے اڈلکہ میں اڑھائی ماہ کی بچی کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہونے پر کنٹرول روم نے چکوال سے ریسکیو وہیکل جب کہ سب سٹیشن تلہ گنگ سے ایمبولینس روانہ کی  جس پر ریسکیو سیفٹی آفیسر زین الحق نے بتایا کہ اڑھائ ماہ کی بچی حورین ولدعمیر جو کہ الرجی کے مرض میں مبتلا تھی والدہ نہلانےکی غرض سے ڈیم پر لے کر گئی جو کہ ہاتھ سے پھسل کر پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگی ۔

ریسکیو نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تین گھنٹے کے مسلسل آپریشن کے بعد بچی‏کی ڈیڈ باڈی کو ڈیم سے نکال کر ٹی ایچ کیوتلہ گنگ منتقل کردیا موقع پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ ریسکیورز نے انتہائی ہمت سے آپریشن کیا جس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔


 

PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(79-23)  

Date:,04-06-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.