Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Friday, May 30

Pages

تازہ ترین

کلر کہارکے جنگل میں آگ لگ گئی

چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقے کلر کہار, چوآسیدن شاہ روڈ نزد اللہ راضی ہوٹل, جنگل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے ...


چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقے کلر کہار, چوآسیدن شاہ روڈ نزد اللہ راضی ہوٹل, جنگل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے فائر ویکل روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا  کہ ہوٹل کے قریب جنگل میں درختوں اور جھاڑیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا اور مسلسل آگے بڑھتی جا رہی تھی۔ ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر کوئی بھی بڑا  نقصان ہونے سے بچا لیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(62-23)  

Date:,13-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا