Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال کے نواحی علاقہ موہڑہ تھنیل میں گندم کی فصل میں آگ لگ گئی

  چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ موہڑہ تھنیل میں گندم کی فصل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے فائر وہیکل روانہ کی, ...

 

چکوال( نعمان اختر) چکوال کے نواحی علاقہ موہڑہ تھنیل میں گندم کی فصل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے فائر وہیکل روانہ کی, جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا  کہ گندم کی فصل میں آگ کافی پھیل چکی تھی, 


گندم کی فصل کے ساتھ السی کی فصل بھی موجود تھی, ریسکیورز نے بروقت پہنچتے ہی آگ پر قابو پاکر مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(61-23)  

Date:,13-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.