چکوال( نعمان اختر) کلر کہار دربار کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹرک کے ساتھ ٹکر جس کے نتیجے میں 19 سالہ نوجوان محمد جواد ولد محمد اسحا...
چکوال( نعمان اختر) کلر کہار دربار کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹرک کے ساتھ ٹکر جس کے نتیجے میں 19 سالہ نوجوان محمد جواد ولد محمد اسحاق شدید زخمی ہوا- ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہی ابتدائی طبی امداد مہیاکر کے ٹرامہ سنٹر کلر کہار منتقل کر دیا
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHk(58-23)
Date:,09-05-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0332-5948862
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.