Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بلکسر انٹرچینج کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریلر میں تصادم : 2نوجوان شدیدزخمی

  چکوال( نعمان اختر)  چکوال کے نواحی علاقہ بلکسر انٹرچینج کے قریب سے کنٹرول روم میں موٹر سائیکل  اور ٹریلر میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی ...

 

چکوال( نعمان اختر)  چکوال کے نواحی علاقہ بلکسر انٹرچینج کے قریب سے کنٹرول روم میں موٹر سائیکل  اور ٹریلر میں تصادم کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایمبولینس روانہ کی گئی جس پر سٹیشن کوارڈینیٹر مصدق حبیب نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کی باعث ہوا  جس میں موٹر سائیکل اور ٹریلر آمنے سامنے ٹکرائے ۔

حادثہ میں22 سالہ نوجوان خالد ولد گل آغا  شدید زخمی ہوا جس کو ریسکیوز نے پہنچتے ہی ابتدائی طبی امداد مہیا  کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا 



PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL 


No:MC/CHk(59-23)  

Date:,12-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.