Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

اٹھوال گاوں میں جائیدادکا تنازعہ، لڑائی میں 4لوگ زخمی

  چکوال( نعمان اختر) اٹھوال گاؤں  سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے  بتایا کہ اٹھ...

 

چکوال( نعمان اختر) اٹھوال گاؤں  سے کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی جس پر شفٹ انچارج آصف عمران نے  بتایا کہ اٹھوال گاؤں میں جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے دو گروپس  میں لڑائی ہوئی۔ 

اس لڑئی میں ایک شخص کے کندھے پر گولی لگی اور تین عورتیں  زخمی ہوئیں۔ جن کو ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہی ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا

ویڈیو دیکھیں؛


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL            

No:MC/CHk(57-23)  

Date:,05-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.