Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Wednesday, March 19

Pages

تازہ ترین

04 مئ انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے پر فائر فائٹر کو خراج تحسین پیش کیا گیا

چار04 مئ انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے پر فائر فائٹر کو خراج تحسین پیش کرنے اور بلڈنگ سیفٹی ایکٹ 2022 کی تفصیلات کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انع...


چار04 مئ انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے پر فائر فائٹر کو خراج تحسین پیش کرنے اور بلڈنگ سیفٹی ایکٹ 2022 کی تفصیلات کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد چکوال چیمبر آف کامرس کے آفس پنڈی روڈ میں کیا گیا ریسکیو 1122 چکوال


چکوال( نعمان اختر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان کی زیرنگرانی انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے  منایا گیا۔جس میں فارمر پریزیڈنٹ چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ہارون،خواجہ عارف سابقہ صدر،عمر سمیع سینئر نائب صدر،اعجاز منہاس سینئر ممبر،غلام محمد کہوٹ سینئر ممبر،تاجران،ریسکیو افسران و اہلکار اور دیگر شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نےان تمام فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کیا جو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہے اس کے علاوہ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےبلڈنگ سیفٹی اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بلڈنگ کو فوری طور پر خالی کرنا اور آگ بجھانے والے آلات کا بلڈنگ میں نصب کرنا اور ان کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 فائر سروس نے پنجاب بھر میں 209399 آگ کے حادثات پر بروقت اور پیشہ ورانہ مہارت سے 611 بلین مالیت کے نقصانات ہونے سے بچایا-

جو ریسکیو رز آگ بجھاتے ہوئے شہید ہوئے ان کا ذکر کیا ان کا کہنا تھا کہ اپنی جانوں پر کھیل کر دوسروں کی جانیں بچانے والے فائیر فائٹرز بلا شبہ قوم کے ہیرو ہیں لوگوں میں آگ کے حادثات سے بچنے اور ان پر قابو پانے کے متعلق شعور بیدار کرنا بھی ہماری اولین ترجیح ہے


تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین نے ان فائر فائٹرز کی خدمات کو سلام پیش کیا اور  پنجاب کمیونٹی ریگولیشن رولز کو نافذ کرانے پر زور دیا بعد ازاں شہداء فائر فائٹرز کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی

جبکہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر احمد خان کے زیر نگرانی ریسکیو اسٹیشن سے 15چوک تک امن ریلی نکالی گئی


 :*PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL            

 No:MC/CHK(56-23)  

Date:04-05-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال 


Contact:0332-5948862


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا