Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دھرابی کے قریب حادثہ ، گاڑی ڈمپر اور آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی

  تلہ گنگ : تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹریفک حادثہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،  ریسکیو ذرائع کے مطابق شہ زور گاڑی کی بریک فیل ہونے ...

 

تلہ گنگ : تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹریفک حادثہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

 ریسکیو ذرائع کے مطابق شہ زور گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث آئل ٹینکر اور ڈیمپر سے ٹکرا گئی اور شہ زور سڑک کنارے کھائی میں جا گری، ڈرائیور زخمی ہو گیا ،

 ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، آئل ٹینکر بھی محفوظ رہا ۔

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.