چکوال(خرم منظور)رتہ موڑ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی اسٹیشن کوارڈینیٹر کلرکہار عاشق حسین نے بتایا کہ رتہ موڑ کے قری...
چکوال(خرم منظور)رتہ موڑ پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی اسٹیشن کوارڈینیٹر کلرکہار عاشق حسین نے بتایا کہ رتہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تھرچک کے رہائشی 50 سالہ سردار ضیاء ولد ناصر ، 48 سالہ عطیہ بی بی زوجہ ضیاء عباس اور 16 سالہ کائنات دختر ضیاء عباس شدید زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(014-23)
Date:14-02-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.