چکوال(خرم منظور)جبیر پور گاوں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 5...
چکوال(خرم منظور)جبیر پور گاوں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 55 سالہ امجد جلیل ولد محمد خان ساکن جبیر پور جانبحق ہوگئے جنہیں ریسکیورز نے راستے میں کار سے ریسیو کیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(012-23)
Date:04-02-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.