Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

2 موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے سے ٹکرا گئے، دونوں جانبحق

  چکوال(خرم منظور)چوآ روڈ پر دو موٹرسائیکل آمنے سامنے سے جا ٹکرائے اطلاع ملتے ہی 2 ریسکیو ایمبولینسز موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے ...

 

چکوال(خرم منظور)چوآ روڈ پر دو موٹرسائیکل آمنے سامنے سے جا ٹکرائے اطلاع ملتے ہی 2 ریسکیو ایمبولینسز موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چوآچوک ستوال پمپ کے قریب حادثہ ہوا ۔

 اس حادثےکے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکل سوار 24 سالہ انجم قدیر ولد محمد قدیر اور عمران علی ولد ممبریز خان ساکن محلہ جعفر آباد چکوال موقع پر جانبحق ہو گئے جنہیں ریسکیوز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(005-23)  

Date:16-01-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.