چکوال(خرم منظور)مذدلفہ ٹاون گھر میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتےہی سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 چکوال سے فائر ٹرک، ایمبولینس اور 2 موٹربائیک روا...
چکوال(خرم منظور)مذدلفہ ٹاون گھر میں آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتےہی سینٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 چکوال سے فائر ٹرک، ایمبولینس اور 2 موٹربائیک روانہ ہوئے موقع پر موجود مصدق حبیب لیڈ فائر ریسکیور نے بتایا کہ آگ لگنے سے کمرے میں موجود 2 بچیاں 4 سالہ فریحہ دختر تیمور اور 2 سالہ فریال دختر تیمور جھلس کر موقع پر جانبحق ہو گئیں۔
انہیں ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ کمرے میں موجود ہیٹر کی وجہ سے لگی ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر گیس والو بند کیئے اور آدھے گھنٹے کی فائر فائٹنگ کے بعدآگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(004-23)
Date:10-01-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.