چکوال(خرم منظور)کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ رکشہ پر سوار دو خواتین جو کہ کچہری سے ...
چکوال(خرم منظور)کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ رکشہ پر سوار دو خواتین جو کہ کچہری سے تحصیل چوک کی کی طرف آرہی تھیں ایئر فاؤنڈیشن سکول کے پاس پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے دونوں خواتین موقع پر جانبحق ہو گئیں۔
جانبحق ہونے والوں میں اوڈھروال کی رہائشی 47 سالہ آسیہ بانو زوجہ نظیر احمد اور 22 سالہ حاجرہ بی بی زوجہ اہتشام حیدر شامل ہیں.
ریسکیورز نے ڈیڈ باڈیز ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیں
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(121-22)
Date:29-08-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.