چکوال(خرم منظور)سمن آباد کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ س...
چکوال(خرم منظور)سمن آباد کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سمن آباد 22 سالہ طیبہ زوجہ اسدکی لاش گھر میں موجود پائی گئی جس کو ریسکیورز نے موقع پر پہنچتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(101-22)
Date:30-07-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.