Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کوٹ راجہ: زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے01 شخص شدید زخمی

  چکوال(خرم منظور)کوٹ راجہ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر  ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتای...

 

چکوال(خرم منظور)کوٹ راجہ گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر  ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ جہلم روڈ کوٹ راجہ گاؤں میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ۔

اس جھگڑے کے نتیجہ میں 21 سالہ حسن شاہ ولد رشید حسین شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

No:MC/CHK(99-22)  

Date:28-07-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.