چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا ...
چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ روڈ کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تلہ گنگ روڈ یاسر پلازہ کے قریب ڈکیتی کی غرض سے ڈاکو گھر میں گھس گئے
پولیس کی کاروائی پر 35 سالہ نامعلوم ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا, جب کہ دوسرا ساتھی 32 سالہ عمران ولد نصراللہ ساکن فیصل آباد زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد مہیاکرنے کےبعدریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(102-22)
Date:30-07-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.