Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہارمیں پولیس مقابلہ کے دوران ایک شخص جانبحق, ایک زخمی

  چکوال(خرم منظور) کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاطف رحمن ن...

 

چکوال(خرم منظور) کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم کے حکم پر کلرکہار کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاطف رحمن نے بتایا کہ نکا ڈیم پہاڑوں کے درمیان پولیس مقابلہ کے دوران 30 سالہ ارشد ولد اشرف ساکن کلرکہار موقع پر جانبحق ہوا۔

 جبکہ 32 سالہ پارس ولد امتیاز ساکن جھامرہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا.


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(95-22)  

Date:23-07-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.