چکوال(خرم منظور)لکھوال گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پرایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ نامعلوم عورت کو قتل کیا گیا. ر...
چکوال(خرم منظور)لکھوال گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پرایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ نامعلوم عورت کو قتل کیا گیا. ریسکیورز نےڈیڈ باڈی لکھوال گاؤں ایک گھر سے ضروری پولیس کاروائی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی.
NO.MC/CHK (85-22)
Date.24-06-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.