چکوال(خرم منظور)سانگ کلاں رہائشی مکان میں موجود گٹر کی صفائی کے دوران دو افراد بے ہوش ہو گئے اطلاع ملتے ہی دو ایمرجنسی گاڑیوں سمیت ریسکیو ٹی...

چکوال(خرم منظور)سانگ کلاں رہائشی مکان میں موجود گٹر کی صفائی کے دوران دو افراد بے ہوش ہو گئے اطلاع ملتے ہی دو ایمرجنسی گاڑیوں سمیت ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ حفاظتی انتظامات مکمل کیے بغیر گٹر کی صفائی کرنے اور گٹر میں موجود زہریلی گیسوں کے باعث دو مزدور کام کے دوران بے ہوش ہوگئے جن کی دل کی دھڑکن اور سانس نہیں چل رہے تھے ۔
ریسکیورز نے سی پی آر کے ذریعے سانس اور دل کی دھڑکن بحال کرنے کی کوشش کی اور آرایچ سی ہسپتال ڈھڈیال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی,
جانبحق ہونے والوں میں ڈھڈیال کے رہائشی باپ بیٹا 46 سالہ ریاض مسیح ولد عنایت مسیح اور 19 سالہ جہانزیب ولد ریاض مسیح شامل ہیں.
NO.MC/CHK (87-22)
Date.29-06-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.