چکوال(خرم منظور)جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ تکیہ شاہ مراد کے قریب خ...
چکوال(خرم منظور)جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس روانہ کی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ تکیہ شاہ مراد کے قریب خانپور سے شاہ پور سیداں کی جانب جانے والی سکول وین کی سائیڈ پر پرائیویٹ سکول کا طالبعلم 12 سالہ زبیر ولد وحید ساکن شاہ پور سیداں لٹکا ہوا تھا۔
اسی دوران وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے باعث طالبعلم دونوں گاڑیوں درمیان پھنس گیا اور موقع پر جانبحق ہو گیا.
ریسکیورز نے راستے میں کار سے ریسیو کیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
NO.MC/CHK (78-22)
Date.26-05-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.