Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوآ سیدنشاہ وٹلی روڈ پر مزدور چونے کی بھٹی میں گر کر جانبحق

چکوال(خرم منظور)وٹلی روڈ پر چونے کی بھٹی میں کام کے دوران مزدور گرنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل, فائر وہیکل اور ایمبولینس روانہ ...

چکوال(خرم منظور)وٹلی روڈ پر چونے کی بھٹی میں کام کے دوران مزدور گرنے کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل, فائر وہیکل اور ایمبولینس روانہ کیں, شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تحصیل چوآ سیدنشاہ منہالہ گاؤں کے قریب ناقص سیفٹی انتظامات کی بدولت چونے کی بھٹی میں  چونے کے پتھر پھینکتے ہوئے بلوچستان کا رہائشی 50 سالہ غلام حسین بھٹی میں گر گیا اور جل کر موقع پر جانبحق ہو گیا۔

 ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کر دی, آپریشن میں ارسلان  ایس سی,ثاقب ایف آر, باسط ایل ٹی وی, علی ڈی آر, شاہد ای ایم ٹی اور آصف ایل ٹی وی نے حصہ لیا. 



NO.MC/CHK (76-22)

Date.20-05-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.