چکوال(خرم منظور)نالہ گھبیر پل کے قریب نوجوان کی لاش ملنے کی اطلاع پر سب اسٹیشن لاوہ سے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی حبیب اختر ڈی آر نے بتایا ...
چکوال(خرم منظور)نالہ گھبیر پل کے قریب نوجوان کی لاش ملنے کی اطلاع پر سب اسٹیشن لاوہ سے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی حبیب اختر ڈی آر نے بتایا کہ آج صبح نالہ گھبیر کے قریب کل دن گھر سے ناراض ہو کر غائب ہونے والے 15 سالہ لاج ور ولد بسم اللہ ساکن دندہ شاہ بلاول کی درخت کے ساتھ لاش لٹکی ملی ۔
ریسکیورز اصغر ای ایم ٹی, طفیل ای ایم ٹی اور یاسر ایل ٹی وی نے ضروری کاروائی مکمل ہونے کے بعد ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی.
NO.MC/CHK (75-22)
Date.14-05-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.