چکوال(خرم منظور)ڈورے گاؤں اور جنگا روڈ پر گندم کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹرز ٹیمز موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا...
چکوال(خرم منظور)ڈورے گاؤں اور جنگا روڈ پر گندم کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹرز ٹیمز موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ڈورے گاوں کھیت پر سے گذرنے والی الیکٹرک وائرز کی سپارکنگ کی وجہ سے نیچے پڑے گندم کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیورز نے آگ پر قابو پایا اور آگ کو مزید بڑھنے سے روکا تاہم کم و بیش 60ہزار کی گندم جل کر راکھ ہو چکی تھی دوسری طرف جنگا روڈ پر واقع کھیت میں کھڑی گندم کو نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی جس پر ریسکیورز نے بروقت قابو پا لیا گیا اور بڑے نقصان سے بچا لیا.
NO.MC/CHK (62-22)
Date.25-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.