چکوال(خرم منظور)سہگل آباد کے قریب کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ سہگل آباد کے قریب سرک...
چکوال(خرم منظور)سہگل آباد کے قریب کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ سہگل آباد کے قریب سرکال روڈ پر فائرنگ سے 19 سالہ طیب رحمن ولد محمد اسلم ساکن رتہ مائرا کو نامعلوم شخص کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے پیٹ اور کہنی پر گولی لگی,۔
اہل علاقہ نے سہگل آباد ہسپتال منتقل کیا جہاں سے ریسکیو 1122 ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.۔
NO.MC/CHK (61-22)
Date.24-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.