Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

80 فٹ گہرے اور 10 انچ قطر بور سے بکری زندہ سلامت برآمد

چکوال(خرم منظور)کھیوال گاؤں نئے بنائے گئے 10 قطر بور میں بکری گرنے کی اطلاع پر کنٹرول روم ریسکیو 1122 نے ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں...


چکوال(خرم منظور)کھیوال گاؤں نئے بنائے گئے 10 قطر بور میں بکری گرنے کی اطلاع پر کنٹرول روم ریسکیو 1122 نے ریسکیو وہیکل سمیت 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ بکری چرتے ہوئے اچانک کھیتوں میں موجود اندھے بور میں گر گئی جس میں کیسنگ موجود نہیں تھی,

 پانی بھی نہیں تھا اور جسے پانی نہ آنے پر 80 فٹ گہرائی تک کھودنے کے بعد ادھورا چھوڑ دیا گیا تھا سینٹرل اسٹیشن چکوال سے ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے 35 منٹ کے آپریشن کے بعد بکری کو زندہ سلامت نکال کر مالک کے حوالے کر دیا۔

 وہاں موجود افراد نے ریسکیو 1122 کو بروقت اور پیشہ وارانہ انداز میں ریسکیو آپریشن مکمل کرنے پر سراہا آپریشن میں سجاد ڈی آر, عدنان ڈی آر, علی ڈی آر خرم ای ایم ٹی, سائرہ ای ایم ٹی اور فرخ ایل ٹی وی نے حصہ لیا.


NO MC/CHK (51-22)

Date: 10-04-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.