چکوال(خرم منظور)لاوہ یوٹیلٹی سٹور پر کرائم کیس کی اطلاع ملتے ہی ایمولینس روانہ ہوئی حبیب ڈی آر نے بتایا کہ چند نامعلوم افراد یوٹیلٹی سٹور...
چکوال(خرم منظور)لاوہ یوٹیلٹی سٹور پر کرائم کیس کی اطلاع ملتے ہی ایمولینس روانہ ہوئی حبیب ڈی آر نے بتایا کہ چند نامعلوم افراد یوٹیلٹی سٹور میں داخل ہوئے جنہوں نے یوٹیلٹی سٹور منیجر کو زخمی کیا۔
جس وجہ متاثرہ شخص کے سینے پر چاقو کا زخم تھا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹرہسپتال لاوہ منتقل کر دیا.۔
NO MC/CHK (52-22)
Date: 10-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.