چکوال(خرم منظور) کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی لاوہ سب اسٹیشن سے ایمرجنسی گاڑی روانہ ہوئی حبیب ڈی آر نے بتایا کہ ترہدہ سٹاپ کے قریب واقع ...
چکوال(خرم منظور) کرائم ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی لاوہ سب اسٹیشن سے ایمرجنسی گاڑی روانہ ہوئی حبیب ڈی آر نے بتایا کہ ترہدہ سٹاپ کے قریب واقع گھر میں بیٹے نے والدہ اور والد کو ذاتی گھریلو تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔
ریسکیورز نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سینٹر لاوہ منتقل کر دیا
NO MC/CHK (50-22)
Date: 04-04-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.