Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چکوال :ایک گھر میں 6 فٹ لمبا سانپ پکڑ کر گھر کو محفوظ بنا دیا گیا

  چکوال(خرم منظور)گھر میں سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کو مدد کے لیے بلایا گیا شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تلہ گنگ روڈ ایمپوریم...

 

چکوال(خرم منظور)گھر میں سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کو مدد کے لیے بلایا گیا شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ تلہ گنگ روڈ ایمپوریم سٹور کے عقب میں واقع رہائشی گھر بھوسے والے کمرہ میں تقریبا 6 فٹ لمبا سانپ گھس گیا۔

 فیملی کے اطلاع دینے پر ریسکیو ٹیم نے 15 منٹ میں سانپ پکڑ کر گھر کو محفوظ بنا دیا, آپریشن میں عبدالحق ڈی آر, علی ڈی آر, علی رضا ایل ٹی وی, شعیب ای ایم ٹی اور توصیف ایل ٹی وی نے حصہ لیا


NO.MC/CHK (60-22)

Date.22-04-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.