چکوال(خرم منظور)دھرابی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتای...
چکوال(خرم منظور)دھرابی کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ تلہ گنگ کی جانب جانے والی ہائی ایس کی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوئی۔
حادثہ کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار دھرابی کے رہائشی دو شخص جن میں سے 45 سالہ خالد ولد قربان حسین موقع پر جانبحق جبکہ 35 سالہ امتیاز ولد سلطان شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.۔
NO MC/CHK (42-22)
Date: 20-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.