Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ٹمن موڑ کے قریب رکشہ کھائی میں جا گرا,03 افراد شدید زخمی

  چکوال(خرم منظور)میانوالی روڈ ٹمن موڑ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر لاوہ ریسکیو سب اسٹیشن سے ایمرجنسی گاڑی روانہ ہوئی نعمان فاروق  ای ایم ٹی نے...


 

چکوال(خرم منظور)میانوالی روڈ ٹمن موڑ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر لاوہ ریسکیو سب اسٹیشن سے ایمرجنسی گاڑی روانہ ہوئی نعمان فاروق  ای ایم ٹی نے بتایا کہ رکشہ اور کار اوور ٹیکنگ کے دوران رکشہ روڈ کنارے 35 فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔

 حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ سوار 3 افراد شدید زخمی ہوئے ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد  آر یاچ سی  کوٹ قاضی منتقل کر دیا زخمیوں میں ٹمن کے رہائشی 17 سالہ اقصی دختر زاہد, 14 سالہ حذیفہ ولد زاہد اور زاہد حسین ولد غلام علی شامل ہیں.


 NO MC/CHK (43-22)

Date: 24-03-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.